اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہر سال ۲۸ صفر کو عراقیوں کی اچھی خاصی تعداد حرم امیر المومنین(ع) کی زیارت کے لیے نجف اشرف جاتی ہے اس سال ان ایام میں نجف اشرف میں کچھ عراقی خواتین نے ایک ثقافتی نمائشگاہ کا اہتمام کیا جس میں سامراج کے خلاف جہاد کرنے والے مردوں اور عورتوں کی تصویروں کو نمائشگاہ میں پیش کیا گیا جن میں سے کچھ جام شہادت نوش کر کے بارگاہ رب العزت میں پہنچ گئے اور کچھ ابھی اس راہ جہاد میں مجاہدت کر رہے ہیں۔
18 اکتوبر 2020 - 19:22
News ID: 1079134